گریٹر ورنگل منسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی مےئر کا انتخاب عمل میں آیا۔ چنانچہ اکثریت حاصل کرنے والی ٹی آر ایس نے مےئر کے عہدہ پر ایس ناگیندر اور ڈپٹی
مےئر کے عہدہ کے لئے سراج الدین کو منتخب کی ہے۔ اسکے ساتھ ہی دیگر 58کارپوریٹرس نے حلف لیا ۔ اس تقریب میں نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری ‘ دیاکر راؤ ‘ کنڈا سریکھا اور دیگر نے شرکت کی۔